Reviewed Guft creator
Maha Silent
Karachi · Consultants
السلام علیکم! میرا نام عاصمہ ہے۔ میں ایک خوش اخلاق، ذمہ دار اور مثبت سوچ رکھنے والی لڑکی ہوں۔ مجھے لوگوں سے بات چیت کرنا اور ان کی بات سننا پسند ہے۔ میں کوشش کرتی ہوں کہ ہر شخص سے عزت اور اچھے انداز میں بات کروں۔
What we can talk about
روزمرہ زندگی، تعلیم، نوکری، کام، مشاغل، تجربات اور عام معلومات پر خوشگوار گفتگو۔بدتمیزی اور کسی بھی قسم کی غیر ضروری بحث سے گریز کیا جائے گا۔
Private text chatRs. 10 / min
Open this profile to choose a chat length and see current availability.