Browse all creators
Hami, Guft creator
Reviewed Guft creator

Hami

Rawalpindi · Teachers

میں ایک انگلش ٹیچر ہوں اور انگلش سیکھنے اور سکھانے کا شوق رکھتی ہوں۔ میں دوستانہ گفتگو کے ذریعے انگلش بولنے، گرامر اور الفاظ بہتر کرنے میں مدد کر سکتی ہوں۔ آئیں آسان اور دلچسپ انداز میں انگلش پریکٹس کریں اور اپنا اعتماد بڑھائیں۔

What we can talk about

کوئی بھی پوچھ سکتے ہیں

Private text chatRs. 50 / min

Open this profile to choose a chat length and see current availability.